ایم این اے سید طارق حسین شاہ نیں اپنے حلقہ کے مخطلف مقامات کا دورہ کیا
پاکستان پیپلز پارٹی این اے 225 کے ایم این اے سید طارق حسین شاہ نیں اپنے حلقہ کے مخطلف مقامات کا دورہ کیا اور
ترقیاتی کامون کا جائزہ لیا اور لوگون کے مسائل سنے اور ان پر فوری اقدامات اٹھائے
محترمہ شھید کی 11ویں برسی پر ھمیشہ کی طرح عوام کا سمندر ھو گا۔ شھیدوں کہ فلسفہ و فکر وقت کے ساتھ مذید اجاگر ہو رہا ہے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین @BBhuttoZardari شہیدوں کے میشن کو آگے لیکے بڑھ رہے ہیں اسی لئے کہتے ہیں جئے جئے بھٹو
بی بی تیرا قافلہ جھکا نہیں رکا۔نہیں
بی بی تیرا قافلہ جھکا نہیں رکا۔نہیں
No comments