Comments

Updates

سید طارق حسین شاہ جاموٹ کی آفس پر حیدرآباد اور حلقہ بھر سے لوگون کی آمد


پاکستان پیپلز پارٹی این اے 225 کے ایم این اے سید طارق حسین شاہ جاموٹ کی 
آفس پر حیدرآباد اور حلقہ بھر سے لوگون کی آمد لوگون نیں اپنے مسعلے مسائل بتائے جن پر فوری اقدامات اٹھائے گئے اور مسائل حل کئے گئے

















No comments