ایم این اے سید طارق شاہ قومی اسمبلی اجلاس میں معاملات پر تبادلہ خیال
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این سید طارق حسین شاہ اگریکلچر کے مسعلے کو پالیمینٹ میں اجاگر کر رہے ہیں
ایم این اے سید طارق شاہ ایس بی نے ضلع حیدرآباد میں سوئی گیس کے کم دباؤ اور غیر مکمل تکمیل کے بارے میں قومی اسمبلی اجلاس میں معاملات پر تبادلہ خیال کیا
تاشقہ حیدرآباد میں 14 گاؤں کا گیسشن کا کام جو پہلے سے ہی فنڈ ہے.
No comments