سید طارق حسین شاہ جاموٹ ، شورا ھائوس حیدرآباد میں خطاب کرتے ہئے
پاکستان پیپلز پارٹی این اے 225 کے ایم این اے سید طارق حسین شاہ جاموٹ صاحب نیں پی پی پی ، پی ایس 62 جام خان شورو کی طرف سے رکھی گئی کارنر میٹنگ میں شرکت کی جو حیدرآبا شورو ھائوس میں ہونے والا پاکستان پیپلز پارٹی کہ جلسہ کے حوالے سے رکھی گئی جس میں سید طارق شاہ جاموٹ صاحب اور دیگر حضرات نیں تقریریں کی
No comments